
جہلم ایس ایچ او منگلا ملک نثار اور ٹیم کا قمار بازوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن اصیل مرغوں پر جواء کھیلنے والے 7 قمار باز گرفتار، مقدمہ درج
گرفتار ملزمان میں اویس، تنویر، ذیشان، مصباح، ذوالقرنین، عباس اور فخر شامل ہیں،
ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 2 لاکھ 50 ہزار روپے، 8 موبائل فونز اور 3 اصیل مرغے برآمد
قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، قمار بازی کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ایس ایچ او منگلا اور ٹیم کو شاباش




