اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او چوٹالہ ظہیر الدین بابر اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان

جہلم : ایس ایچ او چوٹالہ ظہیر الدین بابر اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار،چھینی گئی رقم برآمد،

چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان عدنان اکرم اور شکیل اختر کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے چھینی گئی رقم01لاکھ 50ہزار روپے برآمد کر لی گئی،

ملزمان نے 02 ہفتے قبل ویران جگہ پر مجھے روکا اور گن پوائنٹ پر مجھ سے 1لاکھ 50ہزار روپے چھین لئے، مدعی مقدمہ

پولیس تھانہ چوٹالہ نے انتہائی قلیل وقت میں ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا، جنکی شناخت پریڈ کامیابی سے مکمل کی گئی،

ملزمان سے دوران ریمانڈ رقم مالمسروقہ مبلغ ایک لاکھ پچاس ہزار روپے بر آمد ہو چکے ہیں،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You