اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او صدر نثار احمد اور ٹیم کی اہم کاروائی،رکشہ چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او صدر نثار احمد اور ٹیم کی اہم کاروائی،رکشہ چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ رکشہ برآمد،

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چند گھنٹوں میں ملزم محمد سجاد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے چوری شدہ رکشہ برآمد کر لیا گیا۔

عائشہ کلینک روڈ پرسودا سلف خریدنے کے لئے رکشہ کھڑا کیا ، واپس آیا تو میرا رکشہ چوری ہو چکا تھا، مدعی مقدمہ

پولیس تھانہ صدر نے نامعلوم ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا اور چوری شدہ رکشہ برآمد کر لیا،

شہریوں کو انکے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You