اہم خبریںجہلم

جہلم ایس ایچ او منگلا اور ٹیم کی اہم کاروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار ،ملزم کی شناخت عثمان

جہلم ایس ایچ او منگلا اور ٹیم کی اہم کاروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار ،ملزم کی شناخت عثمان کے نام سے ہوئی ہے ،

ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You