اہم خبریںجہلم

جہلم : دینہ پولیس کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ کے ملوث ملزم کو پناہ دینے اور گرفتاری سے بچنے

جہلم : دینہ پولیس کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ کے ملوث ملزم کو پناہ دینے اور گرفتاری سے بچنے میں مدد دینے والا ملزم گرفتار

ملزم کی شناخت ناصر کے نام سے ہوئی ہے

ملزم ناصر نے قتل کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم فخر شاہ کو پناہ دی اور گرفتاری سے بچنے میں مدد دی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کیا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You