اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او للّہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ

جہلم : ایس ایچ او للّہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

للّہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حاجی احمد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد،

ملزم کے خلاف انسداد اسلحہ ناجائز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے اور جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You