اہم خبریںجہلم

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم علی رضا کو گرفتار کر لیا، ملزم میرے گھر آیا اور تنہائی کا فائدہ

حکومت پنجاب کے ویژن “VIOLENCE AGAINST WOMEN NEVER AGAIN” کی روشنی میں ایس ایچ او صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،15سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار،

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم علی رضا کو گرفتار کر لیا، ملزم میرے گھر آیا اور تنہائی کا فائدہ اٹھا کر میری بیٹی کو زبردستی ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،مدعی مقدمہ

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

جہلم پولیس عورتوں اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی جیسے واقعات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پرعمل پیرا ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You