اہم خبریںجہلم

جہلم ایس ایچ او صدر عرفان جیلانی اور ٹیم کی اہم کاروائی، لڑائی جھگڑا، گالی گلوچ، ہوائی فائرنگ

جہلم ایس ایچ او صدر عرفان جیلانی اور ٹیم کی اہم کاروائی، لڑائی جھگڑا، گالی گلوچ، ہوائی فائرنگ اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

ملزم کی شناخت عرفان حسین عرف نظامی کے نام سے ہوئی،

ملزم نے میرے گھر کے باہر آ کر فائرنگ کی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی اور مجھے پریشان و گالم گلوچ کیا، درخواست دہندہ

صدر پولیس نے مقدمہ درج کر ہیومین ریسورس کی مدد سے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ملزم گرفتار کر لیا،

ملزم سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد

شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے والے عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او صدر اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You