اہم خبریںجہلم

جہلم ایس ایچ او صدر عرفان جیلانی اور ٹیم کی بڑی کاروائیاں، 03 منشیات فروش ملزمان گرفتار

جہلم ایس ایچ او صدر عرفان جیلانی اور ٹیم کی بڑی کاروائیاں، 03 منشیات فروش ملزمان گرفتار، 16 کلو 140 گرام چرس برآمد، مقدمات درج

گرفتار ملزمان کی شناخت یوسف، فیصل اور طیب کے ناموں سے ہوئی،

ملزمان سے مجموعی طور پر 16 کلو 140 گرام چرس برآمد کر لی،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، جن کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او صدر اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You