
جہلم : ایس ایچ او صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد
صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فرحان کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،
شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاون جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



