
جہلم : ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،
سٹی پولیس نے کاروئی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم مزمل حسین کو گرفتار کر لیا،
ملزم سال2005سے قتل کے مقدمہ میں تھانہ سٹی پولیس کو مطلوب تھا،
اشتہاری مجرم گرفتار ی سے بچنے کے لئےروپوش ہو گیا تھاجس پر تھانہ سٹی پولیس نے ہیومن انٹیلجنٹس اور جدید سائنٹیفک طریقہ کار کی مدد سے اشتہاری مجرم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،
اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری رہےگا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرجہلم ناصر محمود باجوہ



