اہم خبریںسوہاوہ

جہلم : ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،لڑائی جھگڑا کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں

جہلم : ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،لڑائی جھگڑا کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لڑائی جھگڑا کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے ملزم محمد عرفان کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد،

ایک اور کاروائی میں ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم شاہ زیب کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،

ملزمان کے خلاف انسداد اسلحہ ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،

جرائم پیشہ عناصر اور اسلحہ ناجائز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You