اہم خبریںسوہاوہ

جہلم : ایس ایچ او ڈومیلی اور ٹیم کی کاروائی،شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والا ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او ڈومیلی اور ٹیم کی کاروائی،شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والا ملزم گرفتار،

ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم مبین ارشد کو گرفتار کر لیا،

ملزم کی میڈیکل رپورٹ میں نشہ شراب میں دھت ہونے کی تصدیق،

ملزم کے خلاف حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کیا گیا،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You