اہم خبریںپنجاب

جہلم : ایس ایچ او سول لائنز عمران حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی،رکشہ چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم

جہلم : ایس ایچ او سول لائنز عمران حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی،رکشہ چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،مسروقہ رکشہ برآمد،

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم راحیل شہزاد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے مسروقہ رکشہ برآمد کر لیا گیا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کے اثاثہ جات کا تحفظ اولین ترجیح ہے، جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن میں تیزی لائ جائے گی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You