جہلم : ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی، مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ بکریاں برآمد،
سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اعظم کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے چوری شدہ 03 بکریاں برآمد کر لی گئیں،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، جسے ممکن بنانے کے لئے تمام تر ضروری اقدامات عمل میں لائے جارہے ہیں ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



