اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم نے دھوکہ دہی اور نوسر بازی کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم نے دھوکہ دہی اور نوسر بازی کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا،

ملزم علی حسن 2022 سے دھوکہ دہی اور نوسر بازی کے مقدمہ میں سٹی پولیس کو مطلوب تھا،

اشتہاری ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو سٹی پولیس نے جدید سائنٹیفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا،

حکومت پنجاب کے ویژن اور آئی جی پنجاب کی ہدایات پر اشتہاری ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You