اہم خبریںجہلم

جہلم ایس ایچ او دینہ عمران عباس اور ٹیم کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

جہلم ایس ایچ او دینہ عمران عباس اور ٹیم کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

منشیات فروش ملزم گرفتار، 90 لیٹر شراب برآمد، مقدمہ درج

گرفتار ملزم کی شناخت جاوید کے نام سے ہوئی،

ملزم سے 90 لیٹر دیسی شراب اور آلات کشیدگی شراب برآمد

ملزم کے خلاف مقدمہ درج

ضلع جہلم کو منشیات فروشی سے پاک کرنا میرا مشن ہے، جو جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You