اہم خبریںجہلم

ایس ایچ او کالا گجراں احسان عباس، ایس ایچ او چوٹالہ ملک نثار احمد اور ٹیموں کی اہم کاروائیاں

ایس ایچ او کالا گجراں احسان عباس، ایس ایچ او چوٹالہ ملک نثار احمد اور ٹیموں کی اہم کاروائیاں،

موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث ملزمان گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکلز برآمد

ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم نے 02 موٹر سائیکل چور ملزمان شہباز اور نوید کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے 03 مسروقہ موٹر سائیکلز برآمد،

جبکہ

ایس ایچ او چوٹالہ اور ٹیم نے موٹر سائیکل چور ملزم فرحان کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

ملزمان سے بر ریمانڈ جسمانی مزید انکشافات متوقع،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کے قیمتی اثاثوں کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You