جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ مال مسروقہ برآمد

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم خضر حیات کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 02عدد بیٹریاں مالیتی 50ہزار روپے برآمد کر لی گئی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو اُن کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You