اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم اشرف کو گرفتار کر لیا،

مجرم اشرف سال 2023 سے دھوکہ دہی کے مقدمہ میں تھانہ کالا گجراں پولیس کو مطلوب تھا،

اشتہاری مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو تھانہ کالا گجراں پولیس نے جدید سائنٹیفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا،

حکومت پنجاب کے ویژن اور آئی جی پنجاب کی ہدایات پر اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You