اہم خبریںسوہاوہ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث 02اشتہاری

جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث 02اشتہاری مجرمان گرفتار،مالمسروقہ برآمد

تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرمان بابر ندیم اور عاقب محمود کو گرفتار کر لیا،

مجرمان سے مویشی بیچ کر حاصل کی گئی رقم مبلغ 08لاکھ روپے برآمد کر لی گئی،

مجرمان سال2023سے مویشی چوری کے مقدمات میں تھانہ ڈومیلی پولیس کو مطلوب تھے،

مجرمان گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہوگئے تھے،جن کو سائنٹیفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے تھانہ ڈومیلی پولیس نے گرفتار کر لیا،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You