اہم خبریںجہلم

جہلم : پولیس خدمت کاؤنٹر ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کی اہم کاروائی تھانہ صدر جہلم کو مطلوب اشتہاری مجرم

جہلم : پولیس خدمت کاؤنٹر ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کی اہم کاروائی تھانہ صدر جہلم کو مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

پولیس خدمت کاؤنٹر پر میڈیکل کروانے کے لئے آئے شخص کو ریکارڈ میں اشتہاری مجرم شو ہونے پر گرفتار کر کے تھانہ صدر پولیس کے حوالے کر دیا،

مجرم اشتہاری کی شناخت شہروزکے نام سے ہوئی ہے،

مجرم اشتہاری2023سے شادی شدہ عورت کو بھگانےاوردھوکہ دہی کے مقدمہ میں تھانہ صدر پولیس کو مطلوب تھا،

مجرمان اشتہاری و عدالتی مفروران کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا،
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You