سوہاوہ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کارروائی، 13 سالہ قوت سماعت سے محروم بچے کے ساتھ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کارروائی، 13 سالہ قوت سماعت سے محروم بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

تھانہ ڈومیلی پولیس نے فوری کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا اور جدید تفتیشی تقاضوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف قانون کے مطابق مزید کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے،

بچوں کے خلاف جرائم میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایسے گھناؤنے جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور انہیں قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You