اہم خبریںپنڈدادنخان
جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد
تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم امتیاز کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 01 کلو 600گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



