اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ عثمان تصدیق اور ٹیم کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث 06سال

جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ عثمان تصدیق اور ٹیم کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث 06سال سے اشتہاری مجرم گرفتار،

مجرم سے آلہ قتل پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،

تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم اشرف کو گرفتار کر لیا،

مجرم اشتہاری گزشتہ 06سال سے دوہرے قتل کے مقدمہ میں تھانہ للہ پولیس کو مطلوب تھا،

مجرم اشتہاری گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو تھانہ للہ پولیس نے جدید سائنٹیفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You