جہلم

راجہ علی اعجاز کو دوستوں، ووٹرز اور ایل پی جی انڈسٹری کی اکثریتی حمایت حاصل ہے۔ نعمان ڈار

راجہ علی اعجاز کو دوستوں، ووٹرز اور ایل پی جی انڈسٹری کی اکثریتی حمایت حاصل ہے۔ نعمان ڈار

جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات کی گہما گہمی عروج پر راجہ علی اعجاز کی کامیابی یقینی

جہلم (محمد زاہد خورشید) جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات کی گہما گہمی عروج پر ہے۔ راجہ علی اعجاز کو دوستوں، ووٹرز اور ایل پی جی انڈسٹری کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔ وہ راجہ ٹریڈرز کے مالک اور ایل پی جی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق چیئرمین ہیں، اور انہوں نے آزاد امیدوار کے طور پر ایگزیکٹو ممبر کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے انڈسٹری کا ماننا ہے کہ "راجہ علی اعجاز جواں خون ہیں اور انڈسٹری کے لیے ایک مثبت تبدیلی ثابت ہوں گے۔ پولنگ 18 ستمبر 2024 کو ہوگی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You