
جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،
شراب سپلائر سمیت منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حمزہ رشید اور عمران شہزاد کو گرفتار کر لیا،
ملزم عمران شہزاد سے01کلو 300گرام چرس اور رقم وٹک برآمد کر لی اور ملزم حمزہ رشید سے17عدد شراب کی بوتلیں،01عدد موبائل فون اور رقم وٹک برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،
مشیات فروش کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



