اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،02شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،شراب برآمد

جہلم : ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،02شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،شراب برآمد

جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان ناصر اور نعمان کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے10/10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،

شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم رزاق کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You