
جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد
سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اسمعیل کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے01چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا گیا،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



