اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار ،مال مسروقہ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار ،مال مسروقہ برامد

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالرازاق کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے چوری شدہ طلائی زیورات 02عدد کانٹے 02عدد انگوٹھیاں اور ایک لاکٹ برآمد،

ملزم کو ٹھوس شواہد کےساتھ چالان عدالت کیا جائے گا ،

شہریوں کو انکے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والےملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You