گستاخ رسول معلون شہباز کے غنڈو نے چوہدری نزاکت علی پر احاطہ عدالت میں حملے کی بھرپور مزمت

گستاخ رسول معلون شہباز کے غنڈو نے چوہدری نزاکت علی پر احاطہ عدالت میں حملے کی بھرپور مزمت کرتے ہیں
سرائے عالمگیر(شفت تیمور چوہدری)گزشتہ روز گستاخ رسول معلون شہباز(سکنہ پوران) کی پیشی کے موقعہ معلون، گستاخ شہباز کے غنڈو نے چوہدری نزاکت علی امیر پی پی27 ٹی ایل پی پر احاطہ عدالت میں حملہ کیا، اور چوہدری نزاکت علی امیر پی پی 27 حملے میں زخمی، مگر دو دن گزر جانے کے باوجود تاحال مقدمہ درج نہ ہوسکا۔ جسکی شریف الفاظ میں مذمت کیجاتی ھے، معروف سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری عبدالستار خان نیازی صدر انصاف ٹریڈرز ونگ تحصیل سرائے عالمگیر،
تفصیلات کیمطابق عدالتی احاطہ میں بدنام زمانہ ، گستاخ و ملعون جو کہ کچھ عرصہ سے آقا کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کی شان مبارکہ میں گستاخیوں کے بارے تحریکِ لبیک پاکستان و دیگر مذھبی اسلامی، ادبی سماجی اور کاروباری حلقوں میں شدید تفتیش پائی جارھی جسکے سلسلہ میں اعلیٰ حکام انتظامیہ و دیگر اداروں سے ملعون و گستاخ کے بارے میں قانونی و تادیبی کاروائی کیلئے کہا جارھا ھے، مگر تاحال کوئی معقول کاروائی نہ ھو سکی ھے، مقدمہ کا اندراج بھی نہیں کیا جارھا، چوھدری عبدالستار خان نیازی صدر انصاف ٹریڈرز ونگ تحصیل سرائے عالمگیر مع دیگر احباب حالیہ حملہ کی مذمت و احتجاج کیساتھ قانونی کاروائی اور مقدمہ کے اندراج میں تاخیری حربے کو انتہائی کی غفلت سے تشبیح دیا ھے اور مذید کہا کہ اس ملعون و گستاخ کے غندہ ساتھیوں کیخلاف جلد از جلد مقدمہ اندراج کیا جائے، تاکہ حلقہ میں امن رھے اور نقص امن وغیرہ کا مسئلہ درپیش نہ ھو۔ انتظامیہ حالات کی سنگینی کو سمجھے .



