اہم خبریںجہلم

جہلم : اب ٹریفک لائسنس بنانا ہوا آسان،انسپکٹر جنرل آف پولیس کے احکامات کی روشنی

جہلم : اب ٹریفک لائسنس بنانا ہوا آسان،انسپکٹر جنرل آف پولیس کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے انچارج ٹریفک اور ڈی ایس پی آرگنائزر کرائم مسعود مظہر، آفس سپریڈینٹ صابر نواز اور سٹاف سے میٹنگ کا انعقاد،

ڈی پی او جہلم نے میٹنگ میں آئی جی پنجاب پولیس کے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے نئے احکامات افسران تک پہنچائے،
شہری ہفتے کے ساتو روز 24/7 ٹریفک دفتر اور پولیس خدمت دفتر میں ڈبل شفٹ میں یہ سہولت حاصل کر سکتے ہیں،
ٹریفک لائسنس کے اجراء اور حصول کے لیے فائل سسٹم کو ختم کر دیا گیا ہے،
شہری اب صرف اپنا اصلی شناختی کارڈ اور ادا کی ہوئی مجوزہ فیس لے کر کسی بھی خدمت مرکز جائیں اور لائسنس بنوائیں، ڈی پی او جہلم
اب امیدوار اپنی زاتی گاڑی ساتھ لے جا کر اس پر بھی ٹیسٹ دے سکتا ہے، ڈی پی او جہلم
ٹریفک دفتر یا خدمت مرکز سے بغیر پریشانی، سفارش یا رشوت کے بغیر اپنا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکتے ہیں،
ٹریفک لائسنس کے حصول کے لیے شہریوں کو متعدد سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You