اہم خبریںجہلم

جہلم ، میاں سکندر ہوٹل پر ریسکیو آپریشن تاحال جاری، ملبے کے نیچے سے ایک اور شہری کی ڈیڈ باڈی

جہلم ، میاں سکندر ہوٹل پر ریسکیو آپریشن تاحال جاری، ملبے کے نیچے سے ایک اور شہری کی ڈیڈ باڈی ملی ہے،

جانبحق شہری کی شناخت کی جا رہی ہے،
جانبحق ہونے والوں کی تعداد 07 ہو گئی ہے،

جہلم پولیس شہریوں کی خدمت کےلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You