اہم خبریںسوہاوہ

جہلم ایس ایچ اوتھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی بڑی کاروائی، چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم سمیت 02

جہلم ایس ایچ اوتھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی بڑی کاروائی، چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم سمیت 02 ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان گرفتار،

ملزمان کی شناخت عرفان ،یاسر اور طلعت کے ناموں سے ہوئی،

ملزم طلعت سے 06 شاخ بکریاں برآمد کر لی گئی،

ملزم عرفان اور یاسر سے 30بور پسٹل مہ راؤنڈ برآمد کر لیے گئے ،مقدمہ درج

قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ایس ایچ او اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You