کالم/مضامین

جناب آرمی چیف صاحب جناب چیف جسٹس صاحب

جناب آرمی چیف صاحب جناب چیف جسٹس صاحب

پوری قوم کا مطالبہ ھے کہ 1970 سے ابتک ان تمام کی تمام سیاسی جماعتوں اور حکمرانوں نے قومی خذانے کو لوٹا اور بیدریخ استعمال کیا، مملکت پاکستان میں عدل و انصاف کا جنازہ نکالا۔ آپ دونوں معززین اس ملک و ملت کی خاطر ان کے عائد کردہ نظام "جمہوریت” کو فی الفور ختم کرکے 1400 سال قبل والا نظام، نظام شریعت رائج کردیں جو نبی پاک ﷺ امت مسلمہ کو عطا کرکے گئے تھے اور جس سے قائداعظم محمد علی جناح نے اپنی وصیت میں واضع طور پر بیان کردیا تھا۔ پاکستان کے بیٹے محقق ماہر ڈاکٹر انجینئر سید صادق علی نے آپ دونوں معزز حضرات کی توجہ بار با بار دلائی ھے نجانے کیا حکمت ھے آپ حضرات کی جانب سے اس بابت عمل ظہور ھوتا نظر نہیں آرھا، آپ دونوں اس ملک کے سائبان و امین اور محافظ ھیں ایک جنگ میں تو دوسرا عدل و انصاف میں۔ اللہ آپ لوگوں کا حامی و ناظر رھے اور دونوں جہاں میں عزت و وقار ہمیشہ بلند رکھے آمین یا رب اللعالمین جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی شکریہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You