
جہلم ایس ایچ او سٹی محمد عمران اور ٹیم کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی،منشیات فروش ملزم علی حسن عرف جونی گرفتار، مقدمہ درج
ملزم سے 6 کلو 250 گرام چرس اور رقم وٹک مبلغ 14000 روپے برآمد،
ملزم کے خلاف مقدمہ تھانہ سٹی میں درج کیا گیا،
ضلع جہلم کو منشیات فروشی سے پاک کرنا میرا مشن ہے جو جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ




