اہم خبریںپاکستان

جسٹس منصور کا بطور چیف جسٹس سوشل میڈیا پر زیر گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے۔وزارت قانون

جسٹس منصور کا بطور چیف جسٹس سوشل میڈیا پر زیر گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے۔وزارت قانون

یاد رہے کہ جسٹس منصور علی شاہ سپریم کورٹ کے سینیئر جج ہیں۔

اسلام آباد(نمائندہ جاوید اقبال)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وفاقی وزارت قانون و انصاف نے سوشل میڈیا پر زیر گردش جسٹس منصورعلی شاہ کے بطور چیف جسٹس  نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔ اعلامیہ وزارت قانون و انصاف کے مطابق سوشل میڈیا پر جسٹس منصورعلی شاہ کا چلنے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے۔وزارت قانون وانصاف کا کہنا ہے کہ وزارت قانون نے جسٹس منصور کا بطور چیف جسٹس کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔خیال رہے کہ جسٹس منصور علی شاہ سپریم کورٹ کے سینیئر جج ہیں اور موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے بعد چیف جسٹس بنیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You