کالم/مضامین

جاوید صدیقی کیجانب سے ڈاکٹر عبدالجبار صاحب کیلئے تہنیتی پیغام

جاوید صدیقی کیجانب سے ڈاکٹر عبدالجبار صاحب کیلئے تہنیتی پیغام

دستور گروپ آف کراچی یونین جرنلسٹ کے ممبر سینئر جرنلسٹ و کالمکار جاوید صدیقی نے چیئرمین دستور گروپ آف کراچی یونین جرنلسٹس دستور ڈاکٹر عبدالجبار خان صاحب کو ایف پی سی سی آئی کی جانب سے اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ ہیومینیٹری کوآرڈینیٹر کے فوکل پرسن اسلام آباد نامزد ہونے پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے اور امید ظاہر کی ہیکہ ڈاکٹر عبدالجبار خان صاحب فوکل پرسن کی حیثیت سے فوری طور پر فلسطین میں صحافیوں اور میڈیا ہاؤسز پر حملے کیخلاف اقوام متحدہ کے فورم پر آواز اٹھائیں گے جبکہ امید کی ہیکہ پاکستانی اور دنیا بھر کے صحافیوں کیلئے انسانی حقوق اور آزادئ صحافت کے حوالے سے اقوام متحدہ میں انکی نمائندگی کریں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You