اہم خبریںخیبرپختون خواہ

ثمر بلور رمضان المبارک میں عوام کیلیےفلاحی کاموں میں مصروف ہے۔مریم جان

ثمر بلور رمضان المبارک میں عوام کیلیےفلاحی کاموں میں مصروف ہے۔مریم جان

ثمر بلور نے ہمیشہ عوام کے مسائل و مشکلات حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہیں۔معروف ماڈل و سنگر

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق خیبر پختون خواہ کے معروف ماڈل و سنگر مریم جان نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان و سابق رکن صوبائی اسمبلی ثمر بلور رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عوام کے لیے فلاحی کاموں میں مصروف ہیں جو قابل تعریف ہے انہوں نے کہا کہ ثمر بلور نے ہمیشہ عوام کے مسائل و مشکلات حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے جو بہترین اقدام ہے انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے مہینے میں غریب، یتیم اور بے سہارا لوگوں کی خدمت کرنا ہر مسلمان کا فرض اور اہم ذمہ داری ہے معروف ماڈل و سنگر مریم جان نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ رمضان المبارک کا مہینہ ایک افضل مہینہ ہے اس مہینے میں اللہ تبارک و تعالی کی عبادات میں مشعول ہونا بہت ضروری ہے اور ساتھ ساتھ غریب لوگوں کے ساتھ بھر پور تعاون کرنا چاہیے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You