سندھ

تیمور خان خٹک کا احمد خان کاکا آف درگئی کی وفات پر اظہار تعزیت

تیمور خان خٹک کا احمد خان کاکا آف درگئی کی وفات پر اظہار تعزیت۔

مرحوم نے پارٹی کے ساتھ طویل رفاقت میں گرانقدر خدمات انجام دیں۔ تیمور خان خٹک

چارسدہ(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق تیمور خان خٹک نے پارٹی کے دیرینہ مخلص و بزرگ سیاسی کارکن احمد خان کاکا آف درگئی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے، اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ مرحوم نے پارٹی کے ساتھ طویل رفاقت میں گرانقدر خدمات انجام دیں، اور ان کی یہ خدمات ناقابل فراموش ہیں ،انہوں نے کہا کہ احمد خان کاکا آف درگئی کی وفات سے اے این پی ایک مدبر اور باصلاحیت بزرگ ورکر سے محروم ہو گئی ہے ، انہوں نے غمزدہ خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب ان کے غم میں برابر کے شریک ہے تیمور خان خٹک نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے صبر جمیل کیلئے دعا بھی کی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You