اہم خبریںجہلم

تھانہ چوٹالہ کی اہم کاروائی، اپنے ہی بھائی کو فائرنگ سے قتل کرنے والا ملزم چند دنوں میں

تھانہ چوٹالہ کی اہم کاروائی، اپنے ہی بھائی کو فائرنگ سے قتل کرنے والا ملزم چند دنوں میں گرفتار

قتل کے واقعہ پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے نوٹس لیکر ملزم کی جلد گرفتاری کا حکم دیا تھا،

ملزم کی شناخت خرم کے نام سے ہوئی ہے

واقعہ معمولی گھریلو رنجش کی وجہ سے پیش آیا تھا

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او چوٹالہ اور ٹیم کو شاباش

ڈی ایس پی صدر اور ایس ایچ او چوٹالہ میرٹ پر تفتیش عمل میں لاتے ہوئے ملزم کی سزایابی کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کرئیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You