کرائمز

تھانہ مورگاہ پولیس کی بڑی کارروائی چند روز قبل گھر میں چوری کی واردات کرنے والے دونوں گھریلو

تھانہ مورگاہ پولیس کی بڑی کارروائی چند روز قبل گھر میں چوری کی واردات کرنے والے دونوں گھریلو ملازم گرفتار،

ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے طلائی زیورات، فارن کرنسی، پاکستانی کرنسی، گھڑیاں اور دیگر سامان برآمد،

برآمد ہونے والے سامان میں 6 طلائی انگوٹھیاں،6 طلائی کانٹے جوڑیاں،5 طلائی کڑے اور طلائی ہار و بریسلٹ شامل ہیں،

7865درہم،5500امریکی ڈالر،355 پاؤنڈ اور رقم 48 لاکھ 4 ہزار 500 روپے،11 قیمتی گھڑیاں اور دیگر سامان بھی شامل ہے،

گھریلو ملازمین نے گھر والوں کی غیر موجودگی میں چوری کی واردات کی اور فرار ہو گئے،

مورگاہ پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا،

ملزمان کی گرفتاری اور سو فیصد ریکوری پر سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ایس پی پوٹھوہار،ڈی ایس پی سول لائنز اور مورگاہ پولیس ٹیم کو شاباش،

شہری پریشانی سے بچنے کے لیے گھریلو ملازمین کا اندراج خدمت مراکز،متعلقہ تھانہ یا پنجاب پولیس ایپ سے لازمی کروائیں،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You