اہم خبریںجہلم

تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی جواء کھیلنے والے 7 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات پر جہلم پولیس کا قمار بازوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری

تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی جواء کھیلنے والے 7 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

تفصیلات کے مطابق:
1۔انسپکٹر محمد شریف ایس ایچ او تھانہ سٹی کی سربراہی میں سب انسپکٹر محمد افضال اور ان کی ٹیم نے گل زرین کے ہوٹل پر کامیاب ریڈ کرتے ہوئے 7 قمار بازوں کو جواء کھیلتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا.ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی رقم مبلغ 17 ہزار 390 روپے، 6 عدد موبائل فونز، اور آلات قمار بازی برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You