
ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم راضی خان کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 01کلو 110گرام آئس برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر اور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



