اہم خبریںگجرات

تھانہ سٹی لالہ موسی پولیس کا چوروں ڈکیتوں کے خلاف کریک ڈاٶن شاہین لیبارٹری ریلوے روڈ پر چوری

*تھانہ سٹی لالہ موسی پولیس کا چوروں ڈکیتوں کے خلاف کریک ڈاٶن شاہین لیبارٹری ریلوے روڈ پر چوری کی واردات کرنے والا ملزم 24گھنٹوں میں گرفتار*

*مال مسروقہ 11لاکھ روپے برآمد کر لیا*

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات مستنصرعطاءباجوہ نے ضلع بھرمیں چوری ,ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹاسک دے رکھا ہے۔
اس سلسلہ میں ڈی ایس پی سرکل لالہ موسی چوہدری محمد اکرم کی زیر نگرانی ایس ایچ اوتھانہ تھانہ سٹی لالہ موسی حسن زبیر Si نے اپنی پولیس ٹیم طارق محمود Asi دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ کارواٸی کرتے ہوۓ گزشتہ روز شاہین لیبارٹری ریلوے روڈ پر ہونے والی چوری کی واردات چوبیس گھنٹوں میں ٹریس کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا اور مال مسروقہ 11لاکھ روپے برآمد کر لیا۔گرفتار ملزم کی شناخت محمد شیراز ولد محمد عناٸیت ساکن محلہ لالہ زار کالونی کے نام سے ہوٸی۔

گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You