اہم خبریںخیبرپختون خواہ

ترین کے بعد پرویزخٹک کا بھی سیاست سے علیحدگی کا اعلان

ترین کے بعد پرویزخٹک کا بھی سیاست سے علیحدگی کا اعلان۔

انتخابات میں عوام کے فیصلے کو دل سے تسلیم کرتا ہوں۔سربراہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز

نوشہرہ(نمائندہ احسان اللہ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹرینز کے سربراہ  پرویزخٹک نے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔پرویز خٹک کا کہنا تھاکہ انتخابات میں عوام کے فیصلے کو دل سے تسلیم کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ عوام نے خدمت کا جو صلہ دیا اس کو کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں۔ان کا کہنا تھاکہ جلد پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کا اجلاس طلب کریں گے، پارٹی کی چیئرمین شپ سے استعفی دےکر نئے چیئرمین کا انتخاب کریں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You