اہم خبریںجہلم

تحصیل صدر سمیرا فضل سعید کی جانب سے پی ٹی آئی خواتین ونگ کی میٹنگ کا انعقاد

تحصیل صدر سمیرا فضل سعید کی جانب سے پی ٹی آئی خواتین ونگ کی میٹنگ کا انعقاد

جہلم (محمد زاہد خورشید) چئیر مین عمران خان کی ہدایت کے مطابق تحصیل صدر سمیرا فضل سعید نے جہلم کی خواتین ونگ کی میٹنگ بسلسلہ الیکشن کیمپین کا انعقاد کیا جس میں ڈسٹرکٹ ،تحصیل ،سٹی اور عمران ٹائیگرز کی تنظیم نے بھرپور شرکت کی اس میٹنگ میں الیکشن اور الیکشن کیمپین کا لائحہ عمل طے کیا گیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You