اہم خبریںکرائمز

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں گرفتار

اسلام آباد: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔

وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے پولیس کی بھاری نفری نے گرفتار کیا۔

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کو گرفتاری کے بعد ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز منتقل کیا جا رہا ہے۔

شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں حراست میں لیا گیا، شاہ محمود قریشی دو بار سائفر تحقیقات میں ایف آئی اے پیش ہوئے، شاہ محمود قریشی سائفر سے متعلق بیان ریکارڈ کرا چکے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You