کالم/مضامین

تبلیغی جماعت ھو یا دعوت اسلامی اپنے اپنے مرکز سے حکمرانوں کو کیوں نہیں جھنجھوڑتے

تبلیغی جماعت ھو یا دعوت اسلامی اپنے اپنے مرکز سے حکمرانوں کو کیوں نہیں جھنجھوڑتے کہ وہ خالصتاً اسلامی نظام کو نافذ کریں وہ سود کا جڑ سے خاتمہ کریں اور ہر بدکردار کو آئینہ دکھائیں کہ وہ مملکت پاکستان اور عوام کیلئے کس قدر ناسور امور انجام دے رھے ھیں الحمدللہ پاکستان میں پیدا ھونے والا مسلم بچہ اسلامی بنیادی اراکین سے اچھی طرح واقف ھوتا ھے ضرورت اس امر کی ھے کہ جابر و ظالم قاتل و دہشتگرد حکمرانوں پارلیمنٹیرین نوکر شاہی طبقہ سپہ سالار جسٹس اور ہر بااختیار کے کرپٹ رویہ کی نشاندہی کرتے ھوئے انہیں ان بدترین امور سے روکیں وگرنہ آپ سب جماعتیں بہروپیہ منافق اور ریاکار ھیں ۔

جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You