پنجاب
بے نظیر ہسپتال راولپنڈی میں جہاں غفلت اور غیر ذمہ داری برتی جا رھی ھے وہیں پر خدمت خلق

بے نظیر ہسپتال راولپنڈی میں جہاں غفلت اور غیر ذمہ داری برتی جا رھی ھے وہیں پر خدمت خلق کا جذبہ بھی دیدنی ھے
(بابر کیانی)
بے نظیر ہسپتال راولپنڈی میں عوام دکھ اور تکلیف کم کروانے یا ختم کروانے کے چکر میں چکر پہ چکر لگاتی ھے مگر آرام ھے کہ لگتا ھے مر کر ھی آئے گا دکھی انسانیت کی یہ فریاد ھے
اور دوسری طرف خدمت خلق کا جذبہ جوان ھےاور مریضوں کے ساتھ آئے ھووے سینکڑوں لوگ پیٹ بھر کے کھانہ کھاتے ہیں جن کو اللّٰہ نے اسکی استطاعت دے رکھی ھے وہ نام بھی پوشیدہ رکھ کے خدمت کئے جا رھے ہیں.
ریاست کے کرنے والے کام انسانیت سے مال آ مال لوگ سر انجام دے رہے ہیں اور ریاست و انتظامیہ کو صرف مراعات ھی سے غرض ھے



